سہائی عزیز بہادر پولیس افسر جنھوں نے اپنی ٹیم کے ساتھ پہلے چینی سفارتخانے پر حملہ کرنے والوں کا مقابلہ کیا

ایس پی سہائی عزیز تالپور کو چینی سفارتخانے پر ہونے والے حملے کو بروقت پہنچ کر ناکام بنانے کی کارروائی کے لیے قائدِ اعظم پولیس میڈل دینے کی سفارش۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2DUxFHE