ایمپریس مارکیٹ: کراچی میں تجاوزات، جائز اور ناجائز

کراچی پر تازہ ترین نشتر آزمائی والوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اصل میں اس شہر کے اندر ایک دل ہے جو ابھی تک دھڑکتا ہے۔ اسے ہی کیوں نہ نکال لیا جائے۔ محمد حنیف کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2TAo8tV