محمد عامر خان اپنے خاندان کے تیسرے فرد ہیں جو عسکریت پسندی کے کسی واقعے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے ان کے بھائی محمد انور اور ان کے بھتیجے محمد آصف بھی عسکریت پسندی کے واقعے میں ہلاک ہوئے تھے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2R4KXnT
Sami Aslam