چینی قونصلیٹ حملہ: فیصل واوڈاتنقید کرنے والوں پربرس پڑے

چینی قونصل خانے پر حملے کے دوران کماندو ایکشن میں نظر آنے والے وفاقی وزیرفیصل واوڈا خود پر تنقید کرنے والوں کے خلاف کھل کربرس پڑے۔ کہتے ہیں اپنے دفاع میں لائسنس یافتہ استعمال کرنا میراحق ہے۔ جنہیں میرے وہاں ہونے سے مسئلہ تھا ، میری جانب سے وہ جہنم میں جائیں۔ گزشتہ روز چینی...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2DGBqj7