لاپتہ افراد: آمنہ جنجوعہ کہتی ہیں عمران خان کو اپنے وعدے نبھانا ہوں گے
Sami Aslam
جبری طور پر لاپتہ کیے گئے افراد کے لیے سرگرم کارکن آمنہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے لیے عسکری اسٹیبلشمنٹ سے اچھے تعلقات اسے ایک نادر موقع دے رہے ہیں کہ وہ لاپتہ افراد کو بازیاب کروائے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2FQXN8c