Chai Pe Sher O Shayari in Urdu


Read the best Chai Pe Sher O Shayari pics and Urdu Shayari on Chai. Get free pics of chai Shayari funny and tea poetry in Urdu.







تیرے گالوں🙎‍♀ کے رنگ سے مشابہت ہےیوں ہی تو پیار❤ نہیں ہے #چائے☕ سے

تم مجھے چھوڑ نہ سکو گےمیں تمہاری چائے بن جاؤں گی

میری تشنگی کا خیال کرمجھے سردرد ہے، چائے پلا

یہ چائے خانے کی میزوں پہ قہقہوں کے شریکدلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا۔۔۔

جو تم میری