Sad & Heart Touching, Romantic Urdu Short Poetry for Him and Her | Diary Love Quotes

Mix Sad, Romantic, Funny & Cute Urdu Poetry Collection.

We have collected 1000+ mix type funny, sad, romantic two line, four line Urdu poetry, status collection for him and her, we believe that you will enjoy. Please share this post with friends.
best urdu poetry collection image


تيرے گرد داۂرہ ہے ميری دوعاؤں کا
تم ميرے انتخاب کی مقدس لکير ہو
خواب    مہنگے   بہت    پڑے   ہم   کو
غم   کی   مقروض   ہو   گئی   آ نکھیں
میں بھی ٹھہروں کسی کے ہونٹوں پہ۔۔❤
میری خاطر___بھی کوئی دعا کرے ..❤
آج خود کو اتنا تنہا محسوس کیا __
جیسے لوگ دفنا کے چھوڑ گئے ہوں
تیرے ساتھ بیٹھ کے مالٹے کھانا چاہتا ہو
.میری سادگی دیکھ میں  کیا  چاہتا  ہوں
تمام راھوں میں بکھرے پڑے ھیں قدم اسکے
زمیں کی دھول سے وہ کتنا پیار کرتا تھا
نفرت کے واسطے کَبھی فُرصت نہیں ملی۔
اَپنی ہے مختصر سی کہانی__ مُحبتیں۔ ۔ ۔
پھر بتا کیسے تو دامن کو بچا __پاۓ گا
جب ترے نام کی محشر میں دوھائی ہوگی
تیری ناراضگی___واجب ہے۔ ۔ ۔
میں بھی خُود سے خُوش نہیں ہوں آج کل۔
ٹھیک ھونا پڑے گا تم کو ورنہ
 ھم بگڑھ گئے توتماشہ ھو  گا
ہم نے ہی دیوتا بنا ڈالا ۔۔۔۔۔۔،،!!
عشق ورنا فقیر پیشہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،!!
یہ آئینہ کیا دیگا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم_!
کہنے کو جی رہںے ہیں بڑی شان سے مگر۔۔۔
ہم حسرتوں کے قرض میں ڈوبے امیر ہیں۔۔۔
تیرا دیدار  تیری فکر تجھ سے پیار کی باتیں...
تقاضۂ یۂی دل کا __ صبح شام هوتا هے
اداس رہتا ہے محلے میں بارشوں کا پانی.
کاغذ کی کشتی بنانے والے بچے عشق کر بیٹھے
محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے__
ایسے عشق کا سر ، قلم نہ کر دوں _!!
سســــــــکیاں لیتا ہے وجود میرا
‏نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری__!!
تم اک دل کو لئے بیٹھے ہو
عشق نسلیں اجاڑ دیتا ہے
تنہا رات، بکھرا وجود اور ٹوٹتا خواب. . . . . ؟
کتنے حسین تحفے دے جاتی ہے یہ ادھوری محبت
مت کر کسی سے اتنا پیار کے وہ پیار تیری زندگی بن ——جائے
غالب تو جانتا بھی ہے کے زندگی کبھی کسی سے وفا نہیں کرت
نیند تو درد کے بستر پہ بھی آسکتی ہے
اُسکی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہی
خاموش ہونٹوں سے کچھ بھی بیاں نہیں ہوتا
شریف زادوں کا غم بھی عیاں نہیں ہوتا
انہیں کی راہ میں دشواریاں نظر آیئں
وہ جن کے ساتھ کوئی کارواں نہیں ہوتا 
چاھت کے چراغوں میں یہی بات عجیب ھے
مدھم تو ھوجاتے ھیں مگر بجھتے نہیں
ہزاروں تماشے کیے..
درد ہے کہ مرتا ہی نہیں
چاند ستارے مجھے کرتے ہیں نصیحت
راتوں کو پھرا کرتے ہو٬ سو کیوں نہیں جاتے
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺭﻭﮒ !
ﮐﯿﺎ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﮯ -------- ﻟﻮﮒ
میں نے چاہا تھا حادثہ ہو کوئی
اور پھر "عشق" ہو گیا مجھے
رہا جو مجھ سے بے خبر
"وہی میرا شناسا ہے
روٹھے ہو تو مجھ پر، کوئی تہمت نہ لگانا
کس کس کو بتاؤں گا_میں ایسا تو نہیں ہوں
ﻭﮦ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﺷﺎﻡ ﺑﮭﯽ
ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﮕﺮ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﮯ
سندر ہاتھ۔۔سنہری زلفیں
کوئ تو انکو چھوتا ہوگا
پھول سے لب کچھ کہتے ہونگے
قسمت والا سنتا ہوگ
مرہم نا بن سکے گی کبھی معزرت تیری
دل توڑنے سے پہلے تجھے سوچنا تو تھا
کوئی اس دور میں _ وہ آئینے تقسیم کرے..
‏جن میں باطن بهی نظر آتا ہو ظاہر کی طرح
كبھی آنسوكبھی سجدےكبھی ھاتھوں كااٹھ جانا
جب خواھشيں ادھوری ھوں توآپ بهت ياد آتے ھو
کہیں پھسل ہی نہ جاؤں تیرے خیالوں میں  چلتے  چلتے
اپنی یادوں کو روک میرے شہر میں بارش کا سماں ہے...!!!‏
ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻢ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ
ﮨﺎﺋﮯ ! ﻭە ﻏﻢ __ ﺟﻮ ﺗﺒﺴﻢ ﺳﮯ ﻋﯿﺎﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
انا کے قید خانے کا وہ باغی سا مجرم ہوں
جسے سولی چڑھا ڈالا محبت کے وکیلوں نے۔
ﺧُﻮﺩ ﮪﯽ ﮪﯿﮟ ﺑﺎﻋﺚِ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮪﻢ ﺍﭘﻨـﮯ ﻟﯿﮱ
ﻧﮧ ﮪﻢ ﮪﻮﺗﮯ ، ﻧﮧ ﺩِﻝ ﮪﻮﺗﺎ ، ﻧﮧ ﺩِﻝ ﺁﺯﺍﺭﯾﺎﮞ ﮪﻮﺗﯿﮟ
لگے ایسے گھاؤ کہ___،  پوچھیو مَت
کبھی تَن گھائل__،  کبھی مَن گھائل
ﺑﮭﻮﮎ ﭘﮭﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻧﻨﮕﮯ ﭘﺎؤ
ﺭﺯﻕ ﻇﺎﻟﻢ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
حالات کہیں ہجر کی جانب ہی نہ لے جائیں
ہم دونوں میں تکرار ہے تشویش کا باعث
تعبیر ہمیں ملتی نہیں اسلیئے صاحب!
خوابوں کا یہ انبار ہے تشویش کا باعث
"'احساس کے جهونکے ٹهنڈے هیں
اک برف هے ان کے سینوں میں
اس شهر کے بسنے والوں میں
هر شخص دسمبر لگتا هے
کیوں نہ آج کوئی ایسا قہقہہ لگایا جائے
کہ درد چلّا اُٹھے---- اذیتیں کانپ جائیں
سخت سردی میں بھولتا ہی نہیں وہ شخص
یاد آتا ہے مجھے گرم انڈوں کی طرح
تہمتوں کی راہ گزر میں اور پتھروں کی بارش میں
مارنے والوں میں محسن میرے تمہارا پتھر کمال ٹھہرا