News About CTI Jobs in Punjab College Teaching Interns Jobs in Punjab CTI Jobs Ad CTI Application Form Download

  • CTI Jobs in Punjab
  • College Teaching Interns Jobs in Punjab
  • CTI Jobs Subject Detail, CTI Jobs 
  • Sample Application Form 
  • CTI Jobs Colleges Ads 
  • CTI Jobs
  • Jobs of College Teaching Interns
  • College Trainee Interns Jobs
  • College Lecturers Jobs in Punjab as CTI Jobs
  • Lecturers Jobs in Punjab for CTI Jobs 
  • Teaching Jobs in Pakistan 
  • Teaching Faculty Jobs 
  • Lecturers Jobs in Punjab
CTI Jobs for are not still announced by HED Punjab. However a notification of CTI Jobs in Punjab 2019 dated 26-10- is circulation on social media which is still not confirmed by concerned department or officials of HED Punjab or not published in newspapers. So All Candidates are required to be calm and wait for official news to apply further. Keep in touch with our site and Face book Pages / groups for Official News. The below listed procedure is required for apply on CTI jobs last year. Hopefully the same will be applicable on upcoming Jobs. 
College Teaching Interns Jobs in Punjab

# کالج ٹیچنگ انٹرنیز بھرتی کے لئیے چند ھدایات****

پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے کے سرکاری کالجوں میں عارضی اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے کالج ٹیچنگ انٹرنیز CTIs Jobs کی بھرتیوں کا طریقہ کار اور شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سی ٹی آئی کے لیے انٹرویوز نو اور دس اکتوبر کو کالج کی سطح پر ہی منعقد ہوں گے

See CTIs Jobs Advertisement in Punjab

CTIs Jobs Merit Marks Calculation
محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے ان بھرتیوں کے لیے طریقہ کار اور نمبروں کا فارمولہ جاری کر دیا گیا ہے۔ کالج ٹیچنگ انٹرنیز کی بھرتیوں کی شرائط کے مطابق تعلیمی کوالیفیکیشن کے لیے 85 نمبرز مختص کیے گئے ہیں جبکہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لیے الگ الگ پانچ نمبرز دیے جائیں گے۔
بورڈ کے تحت پہلے تین پوزیشن ہولڈرز کو بھی پانچ ، چار اور تین نمبرز اضافی دیے جائیں گے۔ ایم اے کی ڈگری میں نوے فیصد سے زائد نمبرز ہونے پر چالیس نمبرز دیے جائیں گے۔ ایم اے میں 80 فیصد نمبرز پر 36 نمبرز، 70 فیصد سے زائد نمبرز پر 32 نمبرز، 60 فیصد سے زائد نمبرز پر 28 نمبرز، 50فیصد سے زائد نمبرز پر چوبیس نمبرز اور پچاس فیصد سے کم نمبرز ہونے پر بیس نمبرز دیے جائیں گے****
بی اے کی ڈگری میں نوے فیصد نمبروں پر پندرہ نمبرز مختص کیے گئے ہیں****
اسی طرح بی ایس آنرز کی ڈگری میں نوے فیصد سے زائد نمبروں پر 55 نمبرز مختص کیے ہیں، 80 فیصد سے زائد نمبرز پر 49.5 نمبرز، 70 فیصد سے زائد نمبروں پر 44 نمبرز، 60فیصد سے زائد نمبرز پر 38.5 نمبرز، 50 فیصد سے زائد نمبروں پر 33 نمبر اور پچاس فیصد سے کم نمبرز ہونے پر 27.5 نمبرز دیے جائیں گے۔ بی ایس آنرز کی ڈگری کے ساتھ انٹرمیڈیٹ کی ڈگری کے پندرہ نمبرز مختص کیے گئے ہیں****

See CTIs Jobs Advertisement in All Colleges of Punjab

CTIs Jobs -18 Duration

سی ٹی آئیز کو سات مہینوں کے لیے بھرتی کیا جائے گا جن کی مدت ملازمت پندرہ مئی دو ہزار اٹھارہ کو ختم ہوجائے گی****

CTIs Jobs Required Subjects

#لڑکے اور لڑکیوں کے جنرل کالجز میں بائیس مضامین، کامرس کالجوں میں سات مضامین اور ہوم اکنامکس کالجز میں چار مضامین میں کالج ٹیچنگ انٹرنز بھرتی کیے جائیں گے****

#جنرل کالجز میں انگریزی، اُردو، پاکستان اسٹڈیز، اسلامیات، بائیولوجی، ریاضی، کمپیوٹر سائنس، فزکس، کیمسٹری، ایجوکیشن، شماریات، اکنامکس، پولیٹیکل سائنس، جغرافیہ، تاریخ، فارسی، سائیکالوجی، پنجابی، ہیلتھ اینڈ فزیکل سائنسز، لائبریری سائنس، ہوم اکنامکس اور ماس کیمونیکیشن کے مضامین کے لیے بھرتیاں کی جائیں گی****

See All Latest Government Jobs in Pakistan

#کامرس کالجز کے لیے انگریزی، اُردو، اسلامیات، کامرس، کمپیوٹر سائنس، اکنامکس، ریاضی، شماریات کے مضامین کے لیے سی ٹی آئی بھرتی ہوں گے۔
ہوم اکنامکس کالجز کے لیے ٹیکسٹائل، ہیومن ڈویلپمنٹ، شماریات، ہوم اکنامکس اور کالج کو کسی بھی دیگر مضمون میں ضرورت کے مطابق سی ٹی آئی بھرتی کرنے کی اجازت ہوگی****

CTIs Jobs General Requirement & CTI Interviews

کالج ٹیچنگ انٹرنیز ہفتے میں کم از کم 24 کلاسز پڑھانے کے مجاز ہوں گےاور سی ٹی آئی کو سات مہینوں کے دوران صرف چودہ چھٹیاں کرنے کی اجازت ہوگی۔ کالج ٹیچنگ انٹرنیز کو تنخواہوں کی ادائیگی اب ہر مہینے کی پندرہ تاریخ تک کی جائے گی جبکہ اس سے پہلے یہ تنخواہیں سات مہینے بعد ادا کی جاتی تھیں****
#کالج ٹیچنگ انٹرنیز کے نو اکتوبر کو ہونے والے انٹرویوز میں پرنسپل، وائس پرنسپل اور متعلقہ مضمون کے سینئر اُستاد پر مشتمل کمیٹی شامل ہو گی****

#محکمہ ہائر ایجوکیشن کے مطابق کالجوں میں صرف لیکچررز کی خالی اسامیوں پر یہ بھرتیاں ہوں گی جبکہ اسسٹنٹ پروفیسرز، ایسوسی ایٹ اور پروفیسرز کی خالی سیٹوں پر بھرتیاں کرنے کی اجازت نہیں ہوگی****

( بشکریہ بھائ محمد اشرف Copied from Social Media)
Tags