BA ENGLISH GUESS PAPERS
POEMS: Leisure, woman work. When I have fears, politics, snake, After Apple Picking,SHORTSTORIES: Rappaccini s’ Daughter, The New Constitution, Araby , The Happy Prince,The Little Willow,
ONE ACT PLAYS: Bear, Something to Talk About
MODERN ESSAYS: Pakistan and the Modern World, Eclipse, Whistling of Birds, Nagasaki, My Tailor, The Vitamins.
THE OLD MAN AD THE SEA
Character sketch of Santiago
Sea as a living thing
Hemingway s’ philosophy of life
Santiago s, fight with sharks and Marlin
Justify the ending of the novel
Sea as a living thing
Hemingway s’ philosophy of life
Santiago s, fight with sharks and Marlin
Justify the ending of the novel
PAPER B
ESSAY WRITING. Energy Crisis in Pakistan, Democracy and Pakistan, Natural Calamities inPakistan. Responsibilities of A Students. Pakistan s, Economic Conditions
LETTER TO THE EDITOR: Problem of poor street lights, Letter to the editor about rash
driving,
Letter to the editor about street begging, Letter to the editor about corruption in ou country.
APPLICATION: Job Application for the post of a teacher, For the post of computer operator, For the post general manager
DIALOGUE: Dialogue b/w a customer and a shopkeeper about dearness(price hike), Dialogue b/w two students about fashion in colleges, Dialogue b/w a student and a teacher about the defective examination system
TRANSLATION URDU TO ENGLISH: Some passages on the personalities of Quaid-e- Azam and Allama Muhammad Iqbal
CORRECT THE SENTENCES
I am very pleased to hear this. he runs very fast.The climate of Murree is colder than Chitral.
Each boy have won the prize.
Two and two make four.
If you will come to me, I shall help you.
He or she will go there.
I tell him good bye.
He is living here for ten days.
This water is very much cold to drink.
Slow and steady win the race.
Slower you move, greater the time you take.
The gold is a precious metal.
He runs fastly.
He said that he shall be rewarded.
None praise a coward.
It is much bitter to taste.
There is no place in this room.
It is I who is to blame.
Stationary are needed in the school.
Who do you want to meet?
He told me that he is waiting for me.
The sky is enough clear.
Unless we do not work hard, we cannot succeed.
He will go to Multan on train.
He swore from God.
مطالعہ پاکستان
۱۔نظریہ پاکستان کی وضاحت قاید اعظم اور علامہ اقبال کے ارشادات کی روشنی میں کریں
۲۔ قیام پاکستان کے اغراض و مقا صد بیان کرو
3۔قیام پاکستان کے بعد پاکستان کو در پیش مشکلات پر نوٹ لیکھیں
4۔پاکستان میں نفاذ اسلام کی کوششوں پر نوٹ تحریر کریں
۵۔ 1973کے آین کی اسلامی دفعات کا جایزہ لیں
۶۔پاکستان میں صنعتی اور زرعی ترقی پر نوٹ لکھیں
7۔شاہ ولی اللہ کی دینی خدمات بیان کریں
اسلامیات لازمی
مختصر جوابات دیں
1۔کون سے مومن فلاح پاتے ہیں 2۔رب کا ذمہ داری ڈالنے کا اصول کیا ہے 3۔کیا رسولوں کے درمیان فرق کیا جا سکتا ہے 4۔کس کا اسوہ مسلمانوں کے لیے اسوہ حسنہ ہے 5۔قرابت داروں کا حق کیا ہے 6۔اللہ تعا لی نے اسلام کو کھیتی سے کیسے تشبیہ دی ہے 7۔ غیبت کی مثال کیا ہے 8۔اسلام کے پانچ ارکان کونسے ہیں 9۔حج کے فواید بیان کر یں 10۔ناموسں رسالت سے کیا مراد ہے 11۔زکوۃ کے مصارف بتا یں۔ 12۔فاسق آدمی کوی خبر لے کر آے تو اسلام نے کیا حکم دیا 13۔حج کے فرض ہونے کی کیا شرائط ہیں 14۔نصاب زکوا ۃ سے کیا مراد ہے؟
۲۔مندرجہ ذیل آیات قرآنیہ میں سے دو کا ترجمہ و تشریح کریں
سورہ بقرہ آیت نمبر 3 تا 5، سورہ احزاب آیت نمبر 56،40،32،61،سورہ صف آیت نمبر3،5، سورہ انعام آیت نمبر 152،153
احا دیث 1،2،6،8،11،12،15
۱۔رسولّ کی سیرت کے مطالعہ کی ضرورت و اہمیت بیان کریں؟ 2۔غزوات نبویّ کے مقاصد اور حکمت پر عملی پر جامع نوٹ لکھیں؟ 3۔جہاد کے مقاصد و اہمیت بیان کیجے؟ 4۔صلح نامہ حدیبیہ پر جامع نوٹ تحریر کریں؟ 5۔اسلام کی آمد سے قبل برصغیر پاک و ہند کی تہیزیبی حالت پر جامع نوٹ لکھیں ؟ 6۔اقمت دین کے نبوی طریق کار پر جامع نوت لکھیے ؟ 7۔ بحثیت معلم اخلاق آنحضورّ کی سیرت و احکامات پر روشنی ڈالیے
صحافت پرچہ الف
۱۔ابلاغ سے کیا مراد ہے ابلاغ کے مختلف انداز بیان کریں؟
۲۔ اخبار ریڈیو اور ٹی وی کی خبروں کا موازنہ اور مقابلہ کریں
۳۔ کالم نگاری سے کیا مراد ہے ادرایہ نویسی سے کس طرح مختلف ہے ۔مثالوں سے وضا حت کریں
۴۔مطبوعہ اور الیکٹرانک میڈیا کے لیے خبروں کے حصول کے مختلف ذرایع بیان کرو
۵۔ کسی کالم کی چیدہ چیدہ خصوصیات کیا ہے جو اسے دوسرے کالم سے مختلف کرتی ہیں اپنے پسندیدہ کالم کی خصوصیات بیان کریں
۶۔ ابلاغ کے معا شرے پر اثرات کا جایزہ لیں
7۔ کسی دو پر جامع نوٹ لیکھیں
ا۔ پاکستان میں سپیشلایزڈ میگزین کی ترقی
ب۔فیچر لی تعلیمی اہمیت
ج۔سیٹلایٹ کمنیوکیشن
صحافت پرچہ ب
۱۔روزنامہ خبریں اور پاکستان کا فنی اور صحافتی اعتبار سے جایزہ لیں۔
۲۔پاستان جیسے ترقی پزیر ملک میں الیکٹرانک میڈیا کیا کردار ادا کر سکتا ہے
۳۔دُنیا میں خبر نویسی کے آغاز اور ارتقاء پر تفصیل سے بحث کرو
۴۔سر سیداحمد خان کے رسالے "تہیزیب الاخلاق اور مولانا ظفر علی خان کے زمیندار میں تقابلی جایزہ لیں
۵۔برصغیر کے مسلمانوں کے لیے سر سید احمد خان کی صحافتی خدمات کو بیان کریں
۶۔پاکستان میں میڈیا کس حد تک آزاد ہے آزاد میڈیا کے مثبت اور منفی پہلووں کا احا طہ کریں
۷۔پیسہ اخبار پر نوٹ تحریر کریں
۸۔پیمرا سے کیا مردا ہےسیٹلایٹ اور کیبل ٹی وی چینلز میں بےپناہ اضافے نے پیمرا کی اہمیت دو چند کر دی ہے۔بحث کریں
۹۔پاکستان میں صحافت پر اثرانداز ہونے والے مختلف سیاسی،معاشی اور سماجی پریشرز پر بحث کریں