9000+ Constable Jobs in Punjab Police Jobs 2017 in All Districts for Constable & Lady Constable Jobs in Punjab

  • Trafic police jobs in punjab 
  • Constable Jobs in Punjab Police 2017
  • Lady Constable Jobs in Punjab Police
  • Police Jobs in All Districts of Punjab 2017
  • Application Form of Constable Jobs in Punjab Police
  • Latest Government Jobs in Pakistan 
  • Government Jobs in Punjab 2017
  • Fresh Jobs in Pakistan Police Jobs 
  • New Jobs in Pakistan 
  • Paperpk Jobs in Pakistan 2017
  • Today Jobs in Pakistan Police Jobs 
  • Today News Papers Jobs in Pakistan
  • Newspapers Jobs in Pakistan 2017
  • Govt Jobs in Pakistan Police Department Jobs
  • Get Police Constable Jobs Application Form From District Police Line Office
  • Last Date of Punjab Police Jobs is 18-10-2017
  • Career opportunity of Vacant Jobs in Punjab Police
لاہور:پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس میں کانسٹیبلز اورٹریفک  اسسٹنٹ کی 8988 اسامیوں پر بھرتی کا اعلان
لاہور: پنجاب کے چھ اضلاع میں ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتی کے لیے بھی 1225 اسامیوں کی منظوری دی گئی
لاہور:،فارم تمام اضلاع کی پولیس لائنز سے ملیں گے
لاہور:35اضلاع میں دو فیز میں بھرتیوں کا عمل مکمل کیا جائے گا،
لاہور:پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس میں بھرتی کے لیے پولیس افسران کے بورڈ بھی تشکیل دے دئیے گیے
لاہور:پنجاب پولیس میں کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کے لئے 7763 اسامیاں
لاہور:درخواستوں سے لے کر فزیکل ٹیسٹ اور انٹرویو کی تاریخوں کا بھی اعلان کردیا گیا ہے
لاہور:حافظ آباد میں 42 ،منڈی بہاؤالدین میں237،گجرات میں 397 لوگ بھرتی ہونگے
لاہور: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 59 ، جھنگ میں 207 ،چینیوٹ میں 187 نوجوان بھرتی کیے جائیں گے
لاہور:ڈیرہ غازی خان میں 469 ،راجن پور میں 262، مظفر گڑھ میں 283 اسامیاں
لاہور: لیہ میں 22 ،بہاولپور میں 128،بہاولنگر میں 269،رحیم یار خان میں 461 اسامیاں ہونگی
لاہور:میانوالی میں 61 ،لودھراں میں 150،سرگودھا میں 114،شیخوپورہ میں82 اسامیاں ہونگی
لاہور:قصور میں 60،ننکانہ صاحب میں 115،گجرانوالہ میں 598 نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے گا،
لاہور:سیالکوٹ میں 293 فیصل آباد میں 796 ، ساہیوال میں 186 ، پاکپتن میں 103 اسامیاں
لاہور:راولپنڈی میں 292 ، جہلم مں 112 ، چکوال میں 62 اور اٹک میں 32 اسامیاں
لاہور:ملتان میں 498 ،خانیوال میں 86 ، وہاڑی میں 169لوگوں کو محکمہ پولیس میں بھرتی کیاجائےگا
لاہور:خوشاب میں 32 ، بھکر میں 73، اوکاڑہ میں 114 اسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے
لاہور:پنجاب کے چھ اضلاع میں ٹریفک اسسٹنٹ کی بھی 1225 اسامیوں کا اعلان
لاہور میں 425 ،راولپنڈی میں 135، گوجرانوالہ میں75 نوجوان بھرتی ہونگے
لاہور:فیصل آباد میں 100 ، ملتان میں 90 اور سیالکوٹ میں 400 ٹریفک اسسٹنٹ بھرتی ہونگے
 لاہور:لاہور میں ڈی آئی جی شاہد حنیف بورڈ کے چئیرمین،راناایاز سلیم سیکرٹری،کرار حسین ممبرمقرر
لاہور:حافظ آباد میں ڈی آئی جی عامرذوالفقارچئیرمین،ڈی پی او سیکرٹری کامران ممتازممبرمقرر
لاہور:منڈی بہاؤالدین میں ڈی آئی جی کامران خان چئیرمین،ڈی پی اوسیکرٹری،فیصل مختارممبرمقرر
لاہور:گجرات میں ڈی آئی جی احمد اسحاق جہانگیرچئیرمین،ڈی پی او سیکرٹری معازظفرممبرمقرر
لاہور:ٹریفک بھرتی کے فاروق مظہر چئیرمین،رائے اعجاز سیکریٹری،عاطف نزیر ممبر ہونگے
 لاہور:گوجرانوالہ میں افضل محمود بٹ چیئرمین،آصف چیمہ سیکرٹری،طارق محمود ممبرمقرر
لاہور:راولپنڈی میں کیپٹن (ر) احسان طفیل چیئر مین،یوسف علی سیکرٹری،عامرعبداللہ خان ممبر
لاہور:فیصل آباد میں ڈاکٹر اختر عباس چیئر مین،بقا محمد سیکرٹری،محمد معصوم ممبر ہونگے
لاہور:ملتان میں راجہ رفعت چیئرمین،محمد شریف سیکرٹری،جاوید بشیر ممبر ہونگے
لاہور:سیالکوٹ میں وقار عباسی چیئرمین،رفعت حیدر سیکرٹری جبکہ خالد بشیر ممبر ہونگے

See All Latest Government Jobs in Pakistan 2017