Amazing Story of two Hospital Patients to make hapiness



دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھےایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس کابستر کمرے میں موجود کھڑکی کے پاس تھاجب کہ دوسرا شخص پورا دن اپنے بستر پر لیٹ کر گزارتا تھاکھڑکی والا شخص بیٹھ کر اپنے پڑوسی کو سب بتاتا جو اسے کھڑ کی سے نظر آتا تھادوسرا شخص وہ سب سننے کا انتظار کیاکرتا تھاکھڑکی سے ایک باغ نظرآتا تھا،جس میں خوبصورت نہر بھی تھیاس نہر میں بچے کھلونا کشتیاں چلاتےتھے، منظر بہت دلفریب تھاکھڑکی