انڈے صرف کھانے کے لیے نہیں٬ حیرت انگیز کمالات






ہوسکتا ہے آپ کو انڈے کھانا بہت پسند ہو اور اس کے بغیر ناشتہ مکمل نہ لگتا ہو لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ منہ کا ذائقہ بڑھانے سے ہٹ کر بھی یہ کتنے فائدہ مند ہوتے ہیں؟ گھر کے مختلف کاموں سے لے کر جسمانی خوبصورتی تک انڈے بہت مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ اسی حوالے سے ڈان کے شائع کردہ چند درج ذیل طریقے جان کر آپ حیران رہ جائیں۔

موم بتی بنائیں:
ایک انڈے کے اوپری حصے میں سوراخ کریں اور ایک