ڈئیر فرینڈز۔
آخرکار اخباری خبروں اور فیس بک افواہوں سے ہٹ کر این ٹی ایس رزلٹ کے حوالے سے کوئی مستند خبر ملی ہے۔این ٹی ایسنے اپنی ویب سائٹ پر نیوز دی ہے کہ ایجوکیٹرزجابزکا رزلٹ جلدی جاری کر دیا جائے گا اور تمام ڈسٹرکٹ درخواست جمع کرانے کینئی تاریخ دیں گے۔Last date for submission of applications regarding Educators jobs will be extended in all districts. for detail and confirmation visit NTS website.See All Teaching Jobs vacancies in Pakistan